پاکستان

علاقائی نیوز

بین الاقوامی

کالم

سپورٹس


اسلام آباد (اے این ایف نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے اداکارہ میرا کی جانب سے انہیں کی گئی شادی کی پیشکش کو معذرت کے ساتھ ٹھکرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ابھی نئے پاکستان بنانے میں مصروف ہیں ، فراغت کے بعد ہی شادی کے حو الے سے فیصلے کرسکیں گے۔مقامی میڈیاکے مطابق عمران خان نے اداکارہ میرا کی جانب سے شادی کی پیشکش کو ایک دلچسپ مذاق قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ابھی اس پر غور کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ چیئر مین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ وہ ابھی نئے پاکستان کے قیام میں مصروف ہیں۔

About Asian News Feed

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Post a Comment


Top