پاکستان

علاقائی نیوز

بین الاقوامی

کالم

سپورٹس


اسلام آباد(اے این ایف نیوز) نامعلوم ہیکرزکی پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ کی ویب سائیٹ  ہیک کر لی گئی ہے، ہیکرز نے ویب سائیٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کے بعد ویب پیج پرایک پیغام چھوڑا ہے جس میں ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کا تذکرہ کرتے ہوئے حکومت ، وزیر اعظم اور وفاقی وزراءکے لئے توہین آمیز القابات استعمال کرتے ہوئے قومی یوم دفاع کی مبارکباد بھی دی گئی ہے ۔ ہیکرز کی جانب ویب پیج پر ایک دیڈیو بھی رکھی گئی ہے جس میں مختلف 
حکومتی وزرا کی اینی میشنز بنائی گئی ہیں۔

(http://www.interior.gov.pk/)

About Asian News Feed

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Post a Comment


Top