ہارون آباد (اے این ایف نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین کو 16لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی گاؤں چک 48تھری آر میں شدید بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد لیاقت علی،حسیب اور اقصیٰ زخمی ہو گئے تھے جبکہ اڑھائی سالہ بچی شمائلہ جاں بحق ہو گئی تھی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالرؤف ،مسلم لیگ ضیاء کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری غلام مرتضیٰ اور ڈی سی او بہاولنگر جہانزیب اعوان نے بچی کے والدین کو سولہ لاکھ کا چیک دیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے متاثرہ خاندان کیساتھ اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عارف خان ،ٹی ایم او غلام مرتضیٰ نعیم سمیت گاؤں کے لوگ کثیر تعداد میں موجود تھے ۔
پاکستان
علاقائی نیوز
بین الاقوامی
کالم
سپورٹس
Home
علاقائی نیوز
بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین کو 16لاکھ روپے کا چیک دیا گیا
Tagged with: علاقائی نیوز
About Asian News Feed
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
- Popular Post
- Video
- Category
Pel�culas populares
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا سرکاری سکول استاد گرفتار اینٹی کرپشن پولیس نے زیر دفعہ419/420کے تحت...
-
سلام آباد(اے این ایف نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی...
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) قادیانی جماعت کے سربراہ مرزامسرور قادیانی کے رضاعی بھتیجے نومسلم شمس الدین نے قادیانیوں کو اسلام قبول کرنے کی...
-
سرگودھا(اے این ایف نیوز) پنجا ب حکو مت کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی اے ملک آصف اقبال نے جنر ل بس سٹینڈ سرگودہا پر ممکنہ ڈینگی کے پھیلاو ک...
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور کا رہائشی جاں بحق ہو گیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے پولیس نے ...
-
ہرارے(اے این ایف نیوز) جنوبی افریقیا نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر 3 ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ہرارے میں کھیلےگئے ...
-
دوشنبہ (اے این ایف نیوز) چین کے صدر ژی ینگ پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان دیرینہ دوست ہیں، پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات اولین ترجی...
-
نیویارک (اے این ایف نیوز) دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل کے دنیا بھر میں اربوں صارفین ہیں اور اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو...
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) پولٹری فارم کے ملازم کو نامعلوم افراد نے رات کو زبح کر دیا پولیس نے نعش اپنے قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر د...
-
کراچی(اے این ایف نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت بحران سے نکلنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے لیکن حالات مایوسی...
No comments: