پاکستان

علاقائی نیوز

بین الاقوامی

کالم

سپورٹس

سرگودھا(اے این ایف نیوز) پنجا ب حکو مت کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی اے ملک آصف اقبال نے جنر ل بس سٹینڈ سرگودہا پر ممکنہ ڈینگی کے پھیلاو کے پیش نظر سپر ئے کروایا اور جنر ل صفائی بھی کر وائی۔انہو ں نے ٹر انسپوٹروں پر زور دیا کہ وہ گاڑیو ں اور اڈوں میں صفائی کو یقینی بنا ئیں اور پا نی کو کسی صورت جمع نہ ہو نے دیں تاکہ ڈینگی مچھر کہ ممکنہ افزائش کو روکا جا سکے ۔ انہوں نے مسافروں کو بھی احتیا طی تدابیر اختیا ر کرنے کی ضرورت پر بھی ضرور دیا ہے۔

About Asian News Feed

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Post a Comment


Top