پاکستان

علاقائی نیوز

بین الاقوامی

کالم

سپورٹس


اسلام آباد(اے این ایف نیوز)ملک میں جاری حلیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے 
والے افراد کی مجموعی تعداد 157ہو گئی ہے جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 80افراد صوبہ پنجاب اور 60افراد آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کئی افراد کو تعلق ایک ہی خاندان ہے جبکہ یہ ہلاکتیں مکانات گرنے، کرنٹ لگنے اور حادثات کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ دوسری جانب ملک بھر میں ریسکیو آپریشن بھی جاری ہے اورفوج کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق ۱۸۰ افراد کو وزیر آباد میں پاک آرمی کے جوانوں نے ریسکیو کیا، فوجی ترجمان کے مطابق ریسکیو آپریشن سیلاب کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

About Asian News Feed

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Post a Comment


Top