پاکستان

علاقائی نیوز

بین الاقوامی

کالم

سپورٹس


نئی دہلی(اے این ایف نیوز) صوبہ پنجاب اور آزاد کشمیر میں ہونے والی طوفانی بارشوں کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کے بعد ہمسایہ ملک ’بھارت‘ کی جانب سے پاکستان کو امداد کی پیشکش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کو آزادکشمیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوںمیں امدادی سرگرمیوں میں مدد کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کےلئے تیار ہیں۔

About Asian News Feed

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Post a Comment


Top