پاکستان

علاقائی نیوز

بین الاقوامی

کالم

سپورٹس


جلالپور بھٹیاں (اے این ایف نیوز) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کا 2 جھوٹوں سے واسطہ پڑ گیا ہے، ایک قرآن اٹھا کر جھوٹ بولتا ہے اور دوسرا جھوٹ سچ کی تمیز نہیں کرتا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں دورے کے دوران جلالپور بھٹیاں پہنچے جہاں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے مطلوبہ تعداد میں کشتیوں کی آمد تک واپس جانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ سیلاب میں گھرے عوام کو بے یارومددگار چھوڑ کر نہیں جا سکتا۔ شہباز شریف نے اس موقع پر سیاست کی بات بھی کی اور کہا کہ قوم کا 2 جھوٹوں کے ساتھ واسطہ پڑ گیا ہے، ایک قرآن اٹھا کر جھوٹ بولتا ہے اور دوسرا سچ اور جھوٹ میں تمیز نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چین کے حوالے سے جھوٹا بولا، چین سے کوئی قرضہ نہیں لیا جا رہا۔

About Asian News Feed

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Post a Comment


Top