سرگودھا(اے این ایف نیوز) ڈی پی او سرگودھاراجہ بشارت محمود کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ساہیوال پولیس نے عقیل مسیح سکنہ سکندر پور سے شراب2020بوتل، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے میکائل مسیح سکنہ جناح کالونی سے شراب18 بوتل، حیدر علی سکنہ چک79 شمالی سے شراب12 بوتل، تھانہ کینٹ پولیس نے محمد اسلم سکنہ بلاک زیڈ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے شراب1 بوتل برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ اسی طرح ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بھاگٹانولہ پولیس نے محمد یوسف سکنہ چک80 جنوبی سے بندوق بارہ بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
پاکستان
علاقائی نیوز
بین الاقوامی
کالم
سپورٹس
Tagged with: علاقائی نیوز
About Asian News Feed
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
- Popular Post
- Video
- Category
Pel�culas populares
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا سرکاری سکول استاد گرفتار اینٹی کرپشن پولیس نے زیر دفعہ419/420کے تحت...
-
جھنگ(اے این ایف نیوز)حالیہ سیلابی صورتحال جھنگ کی تاریخ کے حوالہ سے ایک بدترین قدرتی آفت کا شکار ہوا تاہم ضلعی حکومت کی پیشگی اور بروقت ...
-
اسلام آباد(اے این ایف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ملک مکا چل رہا ہے، یہاں ظل...
-
لاہور(اے این ایف نیوز ) ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف دائر نااہلی کی اپیل مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں وزیراعظم...
-
سرگودھا(اے این ایف نیوز) پنجا ب حکو مت کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی اے ملک آصف اقبال نے جنر ل بس سٹینڈ سرگودہا پر ممکنہ ڈینگی کے پھیلاو ک...
-
دبئی(اے این ایف نیوز ) اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی،ان کا کہنا ہے کہ وہ نئے پاکستان میں کپتان کو ملک کا وزیراعظم دی...
-
سلام آباد(اے این ایف نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی...
-
وہاڑی(اے این ایف نیوز) پاکستان تحریک انصاف وہاڑی کے ضلعی صدر طاہر انور واہلہ ودیگر کارکنان کی اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف...
-
ہارون آباد (اے این ایف نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین کو 16لاک...
-
تحریر : محمد طارق نعمان گڑنگی آج میں نے کمپیوٹرآن کیافیس بک آئی ڈی کھولی اور ایک ویڈیوپہ نظر پڑی جوکہ دھرنے سے قائدتحریک انصاف عمران...

No comments: