اسلام آباد(اے این ایف نیوز) چیف جسٹس سپریم کورٹ ناصر الملک نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ آئین سے بالا تر نہیں ہے ،تمام ریاستی ادارے آئین کے تابع رہیں، ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔عدالت عظمی میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ حقوق اور ذمہ داریاں ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کے بغیر قائم نہیں رہ سکتے،وہ یقین دلاتے ہیں کہ انصاف کی فراہمی میں ہرگز تاخیر نہیں کی جائے گی، عوام کو سستا، جلد اور غیرجانبدار انصاف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ آئین کے بغیر معاشرے قائم نہیں رہ سکتے ہیں ، آئین کے تحفظ کے بغیر ملک میں امن و امان کا قیام ممکن نہیں ہے ، آئین شکنی کی سازش ناکام بنانا بھی عدلیہ کی ذمہ داری ہے۔جسٹس ناصر الملک کا کہنا تھا کہ ہم نے اس آئین کو بلاخوف و خطر بچانے کی قسم کھائی ہے، عدلیہ قرار دے چکی ہے کہ کوئی ادارہ آئین سے بالاتر نہیں ہے ، ملک میں قانون کی حکمرانی تبھی قائم رہ سکتی ہے جب عدلیہ آئین پر ایمانداری سے عمل کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ریاستی ادارے آئین کے تابع رہیں، کسی بھی صورتحال میں کوئی بھی اپنے آئینی حق کو حتمی تصور نہ کرے، کسی کے بھی آئینی حقوق پر قدغن لگائی جا سکتی ہے۔
پاکستان
علاقائی نیوز
بین الاقوامی
کالم
سپورٹس
Tagged with: پاکستان
About Asian News Feed
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
- Popular Post
- Video
- Category
Pel�culas populares
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا سرکاری سکول استاد گرفتار اینٹی کرپشن پولیس نے زیر دفعہ419/420کے تحت...
-
جھنگ(اے این ایف نیوز)حالیہ سیلابی صورتحال جھنگ کی تاریخ کے حوالہ سے ایک بدترین قدرتی آفت کا شکار ہوا تاہم ضلعی حکومت کی پیشگی اور بروقت ...
-
اسلام آباد(اے این ایف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ملک مکا چل رہا ہے، یہاں ظل...
-
لاہور(اے این ایف نیوز ) ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف دائر نااہلی کی اپیل مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں وزیراعظم...
-
سرگودھا(اے این ایف نیوز) پنجا ب حکو مت کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی اے ملک آصف اقبال نے جنر ل بس سٹینڈ سرگودہا پر ممکنہ ڈینگی کے پھیلاو ک...
-
دبئی(اے این ایف نیوز ) اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی،ان کا کہنا ہے کہ وہ نئے پاکستان میں کپتان کو ملک کا وزیراعظم دی...
-
سلام آباد(اے این ایف نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی...
-
وہاڑی(اے این ایف نیوز) پاکستان تحریک انصاف وہاڑی کے ضلعی صدر طاہر انور واہلہ ودیگر کارکنان کی اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف...
-
ہارون آباد (اے این ایف نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین کو 16لاک...
-
تحریر : محمد طارق نعمان گڑنگی آج میں نے کمپیوٹرآن کیافیس بک آئی ڈی کھولی اور ایک ویڈیوپہ نظر پڑی جوکہ دھرنے سے قائدتحریک انصاف عمران...

No comments: