ممبئی(اے این ایف نیوز)جنوبی انڈیا کی ادکارہ کے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو ہلاک کردیا کیوں کہ وہ اسے فحشی فلموں میں کام کرنے پر مجبور کرتا تھا آٹھ ماہ کو گرفتار کرلیا ہے بائیس سالہ شروتی چندر سیکھا جو اپنے پہلے شوہر علیحدگی اختیار کرچکی ہے پرنزو نامی ایک شخص ملی بعد ازاں مذکورہ جوڑی کہیں اور جا کر رہنا شروع کردیا پرنزو ایک بزنس میں ہے جب اسے کاروبار میں شدید نقصان کا سامنا ہوا تو اس نے اشیاءکی آن لائن وینچرٹریڈنگ شروع کردی جس میں اس کے دو دوست کو نقصان اٹھانا پڑا اور وہ قرض کے بوجھ تلے کام کرنے کا کہا انکوائری آفیسر کا کہنا ہے کہ ادکارہ کو گروپ سیکس فلموں میں کام کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا جس سے اس نے صاف انکار کردیا جس پر ادکارہ نے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اسے زہر دے دیا اور نعش دبادی۔
پاکستان
علاقائی نیوز
بین الاقوامی
کالم
سپورٹس
Tagged with: بین الاقوامی
About Asian News Feed
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
- Popular Post
- Video
- Category
Pel�culas populares
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا سرکاری سکول استاد گرفتار اینٹی کرپشن پولیس نے زیر دفعہ419/420کے تحت...
-
جھنگ(اے این ایف نیوز)حالیہ سیلابی صورتحال جھنگ کی تاریخ کے حوالہ سے ایک بدترین قدرتی آفت کا شکار ہوا تاہم ضلعی حکومت کی پیشگی اور بروقت ...
-
وہاڑی(اے این ایف نیوز) پاکستان تحریک انصاف وہاڑی کے ضلعی صدر طاہر انور واہلہ ودیگر کارکنان کی اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف...
-
اسلام آباد(اے این ایف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ملک مکا چل رہا ہے، یہاں ظل...
-
لاہور(اے این ایف نیوز ) ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف دائر نااہلی کی اپیل مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں وزیراعظم...
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) پشا ور ہا ئیکو رٹ نے جو ڈیشل مجسٹر یٹ را شد را ؤ ف سوا تی کو گر یڈ انیس میں سنئیر سو ل جج کے عہد ے پر تر قی د...
-
سرگودھا(اے این ایف نیوز) پنجا ب حکو مت کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی اے ملک آصف اقبال نے جنر ل بس سٹینڈ سرگودہا پر ممکنہ ڈینگی کے پھیلاو ک...
-
ممبئی (اے این ایف نیوز) عامر خان کی فلم ، پی کے کی ریلیز کو دیکھتے ہوئے دیگر فلم میکر اپنی فلموں کی ریلیز 19 دسمبر کو کرنے کے بجائے آ...
-
سلام آباد(اے این ایف نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی...
-
فیصل آباد( اے این ایف نیوز)سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر مویشیوں کے علاج معالجہ کے لئے محکمہ لائیوسٹاک...
No comments: