سرگودھا(اے این ایف نیوز)امیرجماعت اسلامی ضلع سرگودھازبیراحمدگوندل ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدفاروق، نائب امراء ڈاکٹرمبشراحمد، حاجی جاویداقبال چیمہ، ملک مسعودالحسن سجراء، ملک محمود حسین اعوان ، ڈاکٹرمحمدارشدشاہدودیگرنے دفترجماعت اسلامی 47پل پرنومبرمیں مینارپاکستان پرمنقعدہونے والے اجتماع عام کے حوالے سے شوری ٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نومبرمیں مینارپاکستان پرمنقعدہونے والے اجتماع عام میں انشااللہ سرگودھاسے دس ہزارمردوخواتین شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے تمام پی پی امراء کوہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ہررکن جماعت مردوخاتون کے لیے اجتماع عام میں اپنے گھروالوں سمیت شرکت لازم ہوگی۔انہوں نے مزیدکہا کہ لاہورمنعقدہ اجتماع عام کے نتیجے میں ملک میں ایک بڑی تبدیلی رونماہوگی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے متحرک کردارکے نتیجے میں انشااللہ ملک تمام بحرانوں سے بہت جلدنکل جائے گا۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سرگودھامیاں اظہارالحق کی سیلاب زدگان کی امدادکے لیے ڈیوٹی لگائی گئی۔اورسیلاب زدگان کی فوری امدادکویقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی۔ اس موقع پرپروفیسرخالدمحمودعارف نے بجلی کے نرخوں میں بلاجوازاوربے پناہ اضافے اورہوشربابلوں کی عوام الناس کو ترسیل اور حالیہ بارشوں اوراس کے نتیجے میں ضلع بھرمیں نقصانات کے حوالے سے قراردادپیش کی ۔ قراردادکے مطابق حکومت بجلی کے نرخوں میں بلاجواز اضافوں کونہ صرف واپس لے بلکہ سیلاب زدہ علاقوں کوآفت زدہ قراردیتے ہوئے وہاں تمام ٹیکس اوریوٹیلٹی بلزمعاف کئے جائیں
پاکستان
علاقائی نیوز
بین الاقوامی
کالم
سپورٹس
Tagged with: علاقائی نیوز
About Asian News Feed
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
- Popular Post
- Video
- Category
Pel�culas populares
-
ہر ی پور (اے این ایف نیوز) سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا سرکاری سکول استاد گرفتار اینٹی کرپشن پولیس نے زیر دفعہ419/420کے تحت...
-
سلام آباد(اے این ایف نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی...
-
دبئی(اے این ایف نیوز ) اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی،ان کا کہنا ہے کہ وہ نئے پاکستان میں کپتان کو ملک کا وزیراعظم دی...
-
جھنگ(اے این ایف نیوز)حالیہ سیلابی صورتحال جھنگ کی تاریخ کے حوالہ سے ایک بدترین قدرتی آفت کا شکار ہوا تاہم ضلعی حکومت کی پیشگی اور بروقت ...
-
اسلام آباد(اے این ایف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ملک مکا چل رہا ہے، یہاں ظل...
-
لاہور(اے این ایف نیوز ) ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف دائر نااہلی کی اپیل مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں وزیراعظم...
-
تحریر : محمد طارق نعمان گڑنگی آج میں نے کمپیوٹرآن کیافیس بک آئی ڈی کھولی اور ایک ویڈیوپہ نظر پڑی جوکہ دھرنے سے قائدتحریک انصاف عمران...
-
سرگودھا(اے این ایف نیوز) پنجا ب حکو مت کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی اے ملک آصف اقبال نے جنر ل بس سٹینڈ سرگودہا پر ممکنہ ڈینگی کے پھیلاو ک...
-
اسلام آباد(اے این ایف نیوز) وفاقی دارلحکومت میں جاری آزادی اور انقلاب مارچ کے دھرنوں میں سرکاری ملازموں کی شرکت کا انکشاف ہونے پر وزیر ا...
-
وہاڑی(اے این ایف نیوز) پاکستان تحریک انصاف وہاڑی کے ضلعی صدر طاہر انور واہلہ ودیگر کارکنان کی اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف...

No comments: